مرغیاں چرانی چھوڑ دی ہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ شاعر کم مگر مداری بہت ہے
سستی شہرت کا پجاری بہت ہے

اسے ادبی چور کہتے ہیں سبھی
اشعار چرانے کی بیماری بہت ہے

کافی اشعار چرائے ہیں اس نے
اس کی شاعری ادھاری بہت ہے

ہم ایسے لوگوں سے کم ملتے ہیں
جن کی فطرت میں عیاری بہت ہے

لوگوں کی مرغیاں چرانی چھوڑ دی ہیں
میرے لیے سبزی کی ترکاری بہت ہے

Rate it:
Views: 604
05 May, 2011