مرغےکی مرغی چرانےکو جی کرتاہے
مرغےکی بہن کو ورغلانےکوجی کرتاہے
چاردن کی زندگی میں دشمنوں کاکیا کام
پڑوسن کودوست بنانے کوجی کرتا ہے
زندگی بھر لوگوں کو مکھن لگاتےآئے
اب زخموں پہ نمک لگانےکو جی کرتاہے
خطرناک پڑوسن کو محبت کاپیغام دیا ہے
خوف کےمارے بیمہ کرانےکو جی کرتاہے
پڑوسن کی غنڈہ گردی کےبڑےچرچےہیں
ایسی غنڈی کی ٹانگیں دبانے کو جی کرتاہے