دوست میرے مرے ہمدم کیوں نہ سوچا تم نے نام الله کا سنتے ہی کچھ لوگ پرے جاتے ہیں حد سے زیا دہ ہی بڑھ گئی فرقہ بندی ہم میں شوق میں مختلف ہو نے کے مرے جاتے ہیں