مزا ہی کچھ اور ہے

Poet: Hasil tamani By: Muhgammad Ijaz siddiqui, Lahore pakistan

ازکار کا اطاعت کا مزا ہی کچھ اور ہے
اس ماہ محبت کا مزا ہی کچھ اور ہے

ہے موسم سرما کا صیام اپنی جگہ پر
رمضان کی حدت کا مزا ہی کچھ اور ہے

Rate it:
Views: 712
09 Sep, 2009
More Religious Poetry