مزاحیہ اشعار

Poet: By: Usuf, Karachi

زلف دراز مانگ کے لائے تھے چار بال
دو آرزو میں اڑ گئے، دو انتظار میں

صحن میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جو ساس ہی کو نہ پٹکے، وہ بہو کیا ہے

Rate it:
Views: 2116
22 Nov, 2008