مس رفعت کے نام
Poet: saqib nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadakاس شہر کی جب بھی تاریح لکھی جائے گی
تیرا نام بادشاہوں میں آئے گا
تیری ہر یاد میرے دل میں اور تیرا نام
جب بھی آئے گا میری دعاؤں میں آئے گا
وہ تیرا جگر گوشہ وہ تیرا عبدالمنان
تھک کےآئے گا تیری ممتا کے سائے میں آئے گا
وہ تیرا عاشق مزاج وہ تیرا چاہنے والا
جب بھی ٹوٹ کے بکھرے گا تیری بانہوں میں آئے گا
تجھے مبارک ھو یہ نیا سوہنا سفر مس
تیرا نام آسماں کی رفعتوں میں آئے گا
تو سراپا محبت و پیکر شفقت ھے
امید ھے ثاقب بھی تیری گڈ بک میں آئے گا
More Friendship Poetry






