اب پاک بھارت دیرپا امن کے امکانات ہو چکے ہیں معدوم یہ متنازعہ مسئلہ ہی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے چین تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کے لئے ادا کرے کردار ‘سی پیک ‘کی فعالیت کی راہ میں یہ اک بڑی رکاوٹ ہے