حاکم و محافظ و عدالت ہیں مسائل سرکاری رویوں کی ذلالت ہیں مسائل غربت کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کبھی ریاض آبادی، بے ایمانی ، جہالت ہیں مسائل