وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائں یہود یوں تو سید بھی ہو مرزابھی ہوافغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلماں بھی ہو