ہرکوئی ڈرتا نہیں سچ بولنے سے بے سبب کوئی احمق سن کےانکو مشتعل ہو جائےنہ اور کہیں مغلوب کوئی اپنے ہی جذبات سے اپنےہاتھوں آپ بچہ خود ہی'کل' ہو جائےنہ