خواب جتنے بھی ہم نے دیکھے تھے وہ سارے ہی دھاگے کچے تھے وقت برے سے برا آ رہا ہے ابھی شاہ مشرف ہی ہم کو اچھے تھے