تم میں نہ ہوسکےگا تقوی کبھی پیدا گر سرور کونین کی ہی چاہ نہیں ہے گمراہ یہ مغرب کی سیاست ومعیشت اس امت کے لئے مشعل راہ نہیں ہے