مشورہ
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad لوگوں سے مل سیاست ہی اپنا شعار رکھ
اوپر کے چند لوگوں میں اپنا شمار رکھ
تیری بھی باری آئے گی “عزیز“ کی طرح
“ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ “
More Funny Poetry
لوگوں سے مل سیاست ہی اپنا شعار رکھ
اوپر کے چند لوگوں میں اپنا شمار رکھ
تیری بھی باری آئے گی “عزیز“ کی طرح
“ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ “