مضبوط اپوزیشن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

حکمرانی کی راہیں ان پر ہو جاتی ہیں مسدود
جن کے سامنے توانا حذب اختلاف نہ ہو موجود

حکمرانی کے تصور سے کیوں گھبرائے وہ فرد
اک مضبوط اپوزیشن جسکےگھر میں ہو موجود

Rate it:
Views: 518
14 Jun, 2015