بہ سبب ہماری مضبوط گرفت جوہری ومیزائل ٹیکنالوجی پر پورےعالم اسلام کو مضبوطی و توانائی حاصل ہو چکی ہے دنیا نئی صدی کےآغاز پہ طبقاتی جنگ کےدور سےنکل کر سہ نظریاتی کشمکش کے نئےمراحل میں داخل ہوچکی ہے