مطلع، مت لا
Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, کراچیمیرا کلام ہے میرے احباب کو پسند
کرتے ہیں سب فرمائش، کچھ یکتا سُنائیے
جیسے ہی پڑھنے لگتا ہوں میں مطلع دوستو
سب لوگ چیختے ہیں کہ مقطع سُنائیے
More Funny Poetry
میرا کلام ہے میرے احباب کو پسند
کرتے ہیں سب فرمائش، کچھ یکتا سُنائیے
جیسے ہی پڑھنے لگتا ہوں میں مطلع دوستو
سب لوگ چیختے ہیں کہ مقطع سُنائیے