مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا

Poetمحسن نقوی Submitted byحسیب احمد
Text size

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی

میرا ماتم اِسی چپ چاپ فضاء میں ہوگا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Mohsin Naqvi Poetry

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
Raheel Ali
Copied