حق پہ ڈٹ جانے کو تیار حسین ابنِ علی اعلی ہے آپ کا کردار حسین ابنِ علی آپ مظلوموں کے غمخوار حسین ابنِ علی دین کے سچے وفادار حسین ابنِ علی