بحث ومباحثہ سےکبھی حل نہیں ہو پاتےمسائل چرب زبان ہی اس دوڑ میں اکثر ہوتا ہےکامیاب ہم الجھن میں پھنستےہیں اگر پیچیدہ ہوں مسائل معاملہ کی تہ تک پہنچنےوالا نہیں ہوتا دستیاب