یہ ایٹم بم ہمارا آگیا ہے جا ن کو لگ گئی دیمک بھی کیا ایمان کو ؟ پھر بھی اک موہوم سی امید باقی ہے ابھی معجزہ کوئی بچا سکتا ہے پاکستان کو