جوڑ نقش نقش ڈھونڈتے ہو نام ِمصطفی تم یہ شانِ نبوت نہیں کمی ہے کوئی ایمان میں بادلوں پہ نہ گندم نہ دریا کی لہروں پہ اسم ِمحمد کی جگہ ہے صرف عرشِ رحمان میں حاجت ہے اب بھی کسی معجزے کی تم کو لکھا ہوا ہے یہ لفظ ِ محمد قرآن میں