معدے سے سوچتا ہوں

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

معدے سے سوچ سوچ کے ہی کھا رہا ہوں میں
عقل کو غذا تلے دبا رہا ہوں میں

غلطی کرے ماتحت تو ہوتی ہے خوشی مجھے
کھانے کی میز من میں ہی سجا رہا ہوں میں

تیرا جماعتیں پاس ہوں پھر بھی میں باس ہوں
اسسی لئے تو پوسٹ پہ اترا رہا ہوں میں

Rate it:
Views: 904
07 Jan, 2011