تیری خاموشی میں کوئی راز پنہاں دیکھتے ھیں دیکھنے والے ھر طرف کر کے دھیان دیکھتے ھیں دیکھیئے کہ پاتے ھیں عشاق بتوں سے کیا فیض کہ ھر طرف معشیت میں برپا طوفان دیکھتے ھیں