Add Poetry

معصوم سوال

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

پیرنٹس ٹیچرز مِیٹنگ میں، اُستانی بولی بچے سے
“آپ اکیلے کیوں آئے؟ آنا تھا، سنگ لے کر ابُو“

بچہ بولا “میرے ابّو تو گئے ہیں دورے پر
کیا انکل کو لا سکتا ہوں، بنا کے کئیر ٹیکر، ابّو؟“

(بیک گراؤنڈ ::ایک بچے کے سوال پر کہ کئیر ٹیکر وزیر کیا ہوتا ہے، ٹیچر نے اَدھُورا جواب دیا کہ جو کسی اور وزیر کی جگہ پر عارضی طور پر کام کرے۔ اُس کے بعد کیا ہوا؟ خود پڑھ لیجئے۔)

Rate it:
Views: 434
04 Apr, 2013
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets