معمولی باتوں پہ آسماں سرپہ اٹھایا نہیں کرتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

معمولی باتوں پہ ہم آسماں سرپہ اٹھایانہیں کرتے
سنا ہےمحترمہ پردیسیوں کو منہ لگایا نہیں کرتے

ہماری زندگی میں وہ بنا اجازت چلےآتےہیں
ہم دستک دہیےبنا ان کےگھر جایانہیں کرتے

جس دریا میں کوئی جواں مچھلی نظرنہ آئے
ایسی جگہ ہم اپنا جال کبھی لگایا نہیں کرتے

ہماراتخیل ہمارےسخن کی پہچان ہےمحترمہ
اس کےبال وپر کاٹ کرہم اڑایا نہیں کرتے

جو مسافر پردیس کواپنادیس بنا لیتےہیں
پھر وہ اپنےوطن لوٹ کر آیا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 435
12 Sep, 2012