فسادِ قلب و نظر ہے فرنگ کی تہذیب کہ روح اس مدنیت کی رہ سکی نہ عفیف رہے نہ روح میں پاکیزگی تو ہے ناپید ضمیر پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف