مفت کی مرغی دال
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamغموں کے دور میں بھی ہم رہتے صابر ہیں
ہمارے لیے مفت کی مرغی دال برابر ہیں
خوف کے مارے اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتا
سنا ہے اس کے بھائی بڑے جابر ہیں
More Funny Poetry
غموں کے دور میں بھی ہم رہتے صابر ہیں
ہمارے لیے مفت کی مرغی دال برابر ہیں
خوف کے مارے اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتا
سنا ہے اس کے بھائی بڑے جابر ہیں