مقدرمیں ہر شے کی گرانی ہے بایا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مقدر میں ہر شے کی گرانی ہےبابا
ان د نوں کچھ زیادہ ہی پریشانی ہےبابا

زندگی میں دشمنوں کی کوئی کمی نہیں
مگران میں ایک بھی نا خاندانی ہے بابا

لگتا ہےکے میں حکم کا بادشاہ ہوں
دنیا میں میری کوئی نا رانی ہے بابا

اپنی زیست میں کٹرینہ نا کرینہ ہے
پھر بھی اپنے الله کی مہربانی ہے بابا

دلوں میں نفرتیں پالنے والےکیا جانیں
یہ چیز تو کسی کام نا آنی ہے بابا

Rate it:
Views: 369
05 Sep, 2011