ہر پاکستانی دیکھےاپنے گریباں میں جھانک کے ملک کو دیا کیا ہے وہ اس سےکیا لینا چاہتے ہیں ان سب پر ملک سےغداری کا چلنا چاہئے مقدمہ جو ملک کے اداروں کو باہم ٹکرا دینا چاہتے ہیں