نعت لکھتا رہوں شہ دیں کی دل میں ہے ایسا پاک تر مقصد نام لکھ جاے نعت خوانوں میں اور نہیں کوئی بھی دگر مقصد