مقصد سے عاری!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

امہ یہ ساری
جی رہی ہے زندگی
مقصد سے عاری

القرآن:
[9:33]
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام دینوں پر غالب کرے۔ اگرچہ کافر ناخوش ہی ہوں

Rate it:
Views: 329
04 Mar, 2016
More Religious Poetry