مل جائے نجات

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کسی دہشت گرد دانشور کی ہے تلاش ہمیں
جسکی کاوش سےہم پاجائیں بجماعت وفات

اسکی لگائ سرنگ سے ہے ممکن یہ بھی
اجتمائی ذہنی غلامی سےہمکوملجائےنجات

Rate it:
Views: 430
20 Sep, 2013