یہ دنیا ہی جنت ہے ہمارے لئے اگر مل جائے قلبی سکون ورنہ یہاں معاملہ فہمی بھی بہت بہترہےاگرانسان میں ہو باوجود کوشش کےابتک اس سوال کاہمیں مل پایا نہ جواب انسان کا اس سے باہر رہنا ہی بہتر ہےکہ وہ ایوان میں ہو