ملا جی
Poet: attia khan mughal By: attia khan mughal, sergodhaآدمی سے کہا یہ ملا نے
اک تباہی یہاں پہ آنی ہے
کوئ چندہ مجھے نہیں دیتا
سب نے یہاں کمانی ہے
آدمی نے کہا یہ ملا سے
بات بس اک تمہیں بتانی ہے
جس جگہ مولوی ہوں کثرت سے
واں تباہی تو آنی جانی ہے
More Funny Poetry






