میری زندگی میں اب کچھ سکون ہو گیا میں دل سے اپنے رب کا ممنون ہو گیا صبر کا پھل کبھی بھی کڑوا نہیں ہوتا دیر سے گھر آتا تھا کمنگ سون ہو گیا ترقی کے بعد ایسا لگنے لگا ہے مجھ کو تھا میں پہلے نون غنا اب نون ہو گیا