ملتے ہیں دوست قسمت سے زمانے میں
Poet: سلیم آتش By: سلیم آتش, Karachiملتے ہیں دوست قسمت سے زمانے میں
ہر اک ھوتا نہیں قابل اعتبار زمانے میں
خلوص کے رشتوں کو جو نبھاتے ہیں اخلاص سے
پاتے ہیں وہی خوشیاں جہاں بھر کی زمانے میں
کھودیتے ہیں جو پرخلوص دوستوں کو بے اعتباری میں
رہتے ہیں وہ صدا بے سکون تشنہ بام زمانے میں
نبھاکر تو دیکھو اک بار وفا سے دوستی کا رشتہ سلیم
جان دے کر بھی نبھادیں گے رشتہ وفا کا زمانے میں
More Friendship Poetry






