ملکی تاریخ کی تین عیدیں
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiکوئی حیرت نہیں تین عیدیں اگر ہوتی ہیں
اسے فرقوں کی ، گروہوں کی عنایت سمجھیں
ہوگئے لیڈر و علما اگر وفاق سے دور
نہ صحیح کھل کردبے لفظوں میں بغاوت سمجھیں
More Funny Poetry






