شرافت میں توڑنا ہے انہیں ہرایک کا ریکارڈ ہر جوڑ توڑ کی سیاست سے وہ دور رہںگے نام نے ہی انکے،انہیں بنوا دیا ملک کا صدر نواز شریف کے وہ ممنون ومشکور رہیںگے