جو قادر مطلق ہے وہی قاضی الحاجات پیش اسکی حضوری میں کرو اپنی مناجات تھک ہار کے کہ دے نہ یہ ہر ایک بلآخر ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات