تیری رحمت کی نظر مانگتا ہوں ہر اک سجدے میں اثر مانگتا ہوں نہیں کہ اور مگر جاں کنی میں حفاظت خشم و قہر مانگتا ہوں کہاں میں اور تیری ذات عالی نہیں ہے زور مگر مانگتا ہوں میں اپنے آپ کو اور اس جہاں کو بھلا کر تیری خبر مانگتا ہوں