کب تلک سہیں گے یہ غلامی کے آلام کب تلک چلیں گے انقلاب کے کلام تقسیم کر حکم چلا ، آزمودہ ہے نسخہ کب تلک رہیں گے یہ حکام کے غلام