مندر ہیں دل تمہارے جن میں ہیں بت کئی پکڑو ہاتھ میں چھڑی پیچھے دھکیل دو ہے مر تکب شرک ہی، ہر نفس کا مطیع خوا ہشا ت نفس کو اپنی ، پہلے نکیل دو