منزلِ عشق کا عروج تَو دیکھ مضطرب دل کا اضطراب تَو دیکھ جذبہِ عشق بس جنوں ہی تو ہے مجنوں کا تو جنون وصل تَو دیکھ عشق کا دو ہی تو اصول نہیں ہستی دل میں وجود یار تَو دیکھ