کائنات کا مولا ہے مگر پانی نہیں ہیں
ساقی کوثر ہے مگر پانی نہیں ہے
جس کی نگا نور سے ہر قلب ہے معمور
سب کچھ ہے اس کے لئے بس پانی نہیں ہے
آل ابراہیم ع ہے آتش سے کھیلے گی
کیا ہوا جو اس بار پانی نہیں ہے
ایڈیاں نہ رگڑنا کہیں پیارے علی اصغر ع
زم زم کا ہے چشمہ مگر موقع نہیں ہے
افوس جہاں بھر میں تھا پانی ہر جگہ
دو گھونڈ نبی ﷺ کی آل ﷺ کو پانی نہیں ہے
یزیدیت کی یہ سب سے اعلی مثال ہے
دینے کو بچوں کو بھی پانی نہیں ہے
حسسنیت کی اس سے بہتر مثال کیا ؟
بادشاہ ہے حق کا اور پانی نہیں ہے
بنجر نگاؤں پہ ہو چشم کرم یا حسین ﷺ
رونے کو ان کے پاس بھی پانی نہیں ہے