سود شامل ہو تو پھیلا نہیں کرتا بیوپار یہ وہ لعنت ہے جس سے ہم سب بیزار دور رہنا تم ہتھیاروں کی دوڑ سے دور ہے معیشت ہی زما نہ میں موثر ہتھیار