موقع دیئے بغیر
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockملازمہ نکال دی کیوں بیگم، مجھے بتائے بغیر
بیچاری کو صفائی کا اک بھی موقع دیئے بغیر
بیگم نے آنکھیں مٹکائیں، اور ہنس کے بولی
جناب! بیچاری کو نہیں، تم کو موقع دیئے بغیر
More Funny Poetry







