مولانا فضل الرحمٰن کا فلسفہ سیاست ہے نرالا

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

مولانا فضل الرحمٰن کا فلسفہ سیاست ہے نرالا
ڈکٹیٹر کے ساتھ بھی دوستی جمہوریت سے بھی یارانہ

مال بناؤ ہر حال میں جب تک ملے موقع یہی نعرہ ہے
اپنا تو یارو یہ طریقہ سیاست ہے سب طریقوں سے پرانا

Rate it:
Views: 429
26 Oct, 2014