وارث بنے ہیں دین کے،حجروں میں ہیں وہ بند حالات سے دانستہ ہے ،اب آنکھ ان کی بند بولنا حق کے لئے ،لڑنا بھی ہوا بند ڈرتے ہیں حاکموں سے نہ، ہوجائے روٹی بند مشکل ہے ان میں، پاؤ ، اللہ والے کوئی چند