موٹی عورت
Poet: By: Almas, qatarبری بات بیٹا ایسا نہیں کہتے
آئندہ یہ حور لنگور نہیں کہنا
موٹے مرد کو جو چاہے کہہ لینا تم
موٹی عورت کو تندور نہیں کہنا
More Funny Poetry
بری بات بیٹا ایسا نہیں کہتے
آئندہ یہ حور لنگور نہیں کہنا
موٹے مرد کو جو چاہے کہہ لینا تم
موٹی عورت کو تندور نہیں کہنا