رہتی ہے اُن کے رُخ پر شگفتہ سی برہمی یہ طرز التفات ہے یا اجتناب ہے ہوتا نہیں عیاں یہ کبھی اُن کے موڈ سے نیت خراب ہے یا طبیعت خراب ہے